وفاقی سیکرٹری تجارت کی پاکسانی ہائی کمشنر کے سیکرٹری سرماٹین ڈونیلی سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری برائے تجارت عظمت علی رانجھا نے برطانیہ میں پاکسان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس کے ہمراہ برطانیہ کے محکمہ برائے بین الاقوامی تجارت کے سیکرٹری سرماٹین ڈونیلی سے ملاقات کی جس میں برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکے بعد پاکستان اور برطانیہ کے مابین مستقبل کی تجارت کی جزئیات اور تفصیلات طے کرنے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ …

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری برائے تجارت عظمت علی رانجھا نے برطانیہ میں پاکسان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس کے ہمراہ برطانیہ کے محکمہ برائے بین الاقوامی تجارت کے سیکرٹری سرماٹین ڈونیلی سے ملاقات کی جس میں برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکے بعد پاکستان اور برطانیہ کے مابین مستقبل کی تجارت کی جزئیات اور تفصیلات طے کرنے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ پاکستان کے وفاقی سیکرٹری برائے تجارت عظمت علی رانجھا تجارتی مواقع کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں اور ان کے شیڈول میں برطانوی محکمہ بین الاقوامی تجارت، خارجہ اور دولت مشترکہ دفتر کے اعلیٰ حکام ، برطانوی پارلیمنٹیرینز اور کلیدی کاروباری وتجارتی رہنماﺅں اور چیمبرز کے عہدیداران سے ملاقاتیں شامل ہیں۔

Leave a Reply