وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے ایک کھرب 10 ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2016-17ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر ایک کھرب 10 ارب 44 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8 کھرب روپے کے …

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2016-17ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر ایک کھرب 10 ارب 44 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply