وفاقی وزیر دفاعی پیداوارسے (کل ) ترک دفاعی وفد ملاقات کرے گا

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے (کل) منگل کو اعلی سطح کا ترک دفاعی وفد ملاقات کرے گا ۔وفاقی وزیر دفاعی پیداوار کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دفاعی شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply