شاہ محمود قریشی کی پارلیمانی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی، اجلاس میں وزیراعظم محمد نواز شریف …

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں بھارت کو پیغام دیا گیا کہ قومی معاملات میں ہم سب ایک ہیں، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی، اجلاس میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کو سراہا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ہونے والے پارلیمانی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply