وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا جنیوا میں اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تارکین وطن کی رضا کارانہ واپسی اور افغانستان میں ان کی پائیدار بحالی کیلئے پرعزم ہے۔ پیر کو جنیوا سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے افغانستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں بے گھر افراد کے مسائل کے خاتمے کیلئے …

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تارکین وطن کی رضا کارانہ واپسی اور افغانستان میں ان کی پائیدار بحالی کیلئے پرعزم ہے۔ پیر کو جنیوا سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے افغانستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں بے گھر افراد کے مسائل کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی یکجہتی میں اضافے پر زور دیا۔

Leave a Reply