اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز (آج) منگل کو یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کیلئے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ وہ یورپی یونین کے زیر اہتمام افغانستان کے بارے میں آج شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ برسلز سے جاری بیان کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز یورپی یورپین انسٹیٹیوٹ آف ایشین سٹڈیز …
وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز برسلز پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز (آج) منگل کو یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کیلئے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ وہ یورپی یونین کے زیر اہتمام افغانستان کے بارے میں آج شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ برسلز سے جاری بیان کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز یورپی یورپین انسٹیٹیوٹ آف ایشین سٹڈیز اور برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام سیمینار سے بھی خطاب کریں گے۔






