دنیا کے آ دھے پناہ گزینوں کا بوجھ پاکستان سمیت 10 ممالک اٹھا رہے ہیں،رپورٹ

اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) دنیا کے آ دھے پناہ گزینوں کا بوجھ پاکستان سمیت 10 ممالک اٹھا رہے ہیں ۔جیونیوز نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پناہ گزینوں کا مسلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور آدھے سے زیادہ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانے والے پڑوسی ممالک ہیں۔ دنیا کے 56 فیصد پناہ گزین10ممالک میں رہتے ہیں …

اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) دنیا کے آ دھے پناہ گزینوں کا بوجھ پاکستان سمیت 10 ممالک اٹھا رہے ہیں ۔جیونیوز نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پناہ گزینوں کا مسلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور آدھے سے زیادہ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانے والے پڑوسی ممالک ہیں۔ دنیا کے 56 فیصد پناہ گزین10ممالک میں رہتے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ سب سے زیادہ پناہ گزین اس وقت اردن میں ہیں جن کی تعداد 27لاکھ ہے۔ترکی میں25 لاکھ اور پاکستان میں 16 لاکھ پناہ گزین رہتے ہیں،

Leave a Reply