مجاز حکام نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز سمیت 3اعلیٰ افسران کی تقرریوں و تبادلہ کی منظوری دیدی اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مجاز حکام نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز سمیت 3اعلیٰ افسران کی تقرریوں و تبادلہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیر کو نیب کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز بریگیڈئر (ر) فاروق نصیر اعوان کو ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان …
مجاز حکام نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز سمیت 3اعلیٰ افسران کی تقرریوں و تبادلہ کی منظوری دیدی
مزید خبریں
مجاز حکام نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز سمیت 3اعلیٰ افسران کی تقرریوں و تبادلہ کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مجاز حکام نے ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز سمیت 3اعلیٰ افسران کی تقرریوں و تبادلہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیر کو نیب کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹرز بریگیڈئر (ر) فاروق نصیر اعوان کو ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈی جی ٹریننگ اینڈ ریسرچ نیب ہیڈ کوارٹرز حسنین احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز کا ڈی جی، ڈائریکٹر جنرل ملتان( کرنٹ چارج پر)، سکوارڈن لیڈر (ر) طارق ایم ندیم کوڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ٹریننگ اینڈ ریسرچ نیب ہیڈ کوارٹرز (کرنٹ چارج پر) مقرر کیا گیا ہے۔








