اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے متروکہ وقف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق کے بیٹے علی فاروق کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل …
وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے متروکہ وقف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق کے بیٹے علی فاروق کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔








