پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق پاکستان اور رومانیہ کا اشتراک دونوں ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہے،وفاقی وزیردفاعی پیداواررانا تنویرحسین کی رومانیہ کے وفد سے گفتگو راولپنڈی ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور رومانیہ نے دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے سے اتفاق ظاہرکیاہے جبکہ پاکستان نے رومانیہ کے پوما ہیلی کاپٹر میں دلچسبی کا …
پاکستان اور رومانیہ کا اشتراک دونوں ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہے،وفاقی وزیردفاعی پیداواررانا تنویرحسین کی رومانیہ کے وفد سے گفتگو

مزید خبریں
پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور رومانیہ کا اشتراک دونوں ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہے،وفاقی وزیردفاعی پیداواررانا تنویرحسین کی رومانیہ کے وفد سے گفتگو
راولپنڈی ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور رومانیہ نے دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے سے اتفاق ظاہرکیاہے جبکہ پاکستان نے رومانیہ کے پوما ہیلی کاپٹر میں دلچسبی کا اظہار کیا ہے ۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے رومانیہ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کا اشتراک خطے میں ہتھیاروں کی ڈور میں شامل ہونا نہیں بلکہ دونوں ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہے ۔








