اسلام آباد۔05اکتوبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قومی مفادات پرقوم تقسیم کرکے عمران خان میرجعفرکاکردار اداکررہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مظلوم اورمعصوم کشمیریوںکے حق اوربھارتی جارحیت کیخلاف پارلیمنٹ کی مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ سے عمران خان نے پاکستان اورکشمیریوںکے دشمنوںکوخوش کیاہے،یہ ثابت ہوگیاہے کہ وزارت عظمیٰ کے غم میں نڈھال شخص واحداسلامی جمہوری ملک کی کسی صورت قیادت کااہل نہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرذرائع …
عمران خان نے دشمنوں کوخوش کیاہے،امیرمقام

مزید خبریں
اسلام آباد۔05اکتوبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قومی مفادات پرقوم تقسیم کرکے عمران خان میرجعفرکاکردار اداکررہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مظلوم اورمعصوم کشمیریوںکے حق اوربھارتی جارحیت کیخلاف پارلیمنٹ کی مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ سے عمران خان نے پاکستان اورکشمیریوںکے دشمنوںکوخوش کیاہے،یہ ثابت ہوگیاہے کہ وزارت عظمیٰ کے غم میں نڈھال شخص واحداسلامی جمہوری ملک کی کسی صورت قیادت کااہل نہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ اختلاف رائے میںکوئی حرج نہیںیہ جمہوریت کاحصہ وحسن ہے لیکن قومی مفادات پرقوم کوتقسیم کرنا جرم اورغداری کے مترادف ہے۔








