اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):پیس اینڈکلچرآرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نےکہا ہےکہ مشہور فٹبالر عامر سراج کے بعد بھارتی فوج نے شوپیان میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا، بھارتی فوج نے نوجوان کو گھر کا محاصرہ کر کے شہید کیا،بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کر رہی ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ تین دنوں میں …
مشہور فٹبالر عامر سراج کے بعد بھارتی فوج نے شوپیان میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا،سکول اور کالج جاتے بچوں کو شہید کیا جارہا ہے، مشعال ملک

مزید خبریں
اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):پیس اینڈکلچرآرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نےکہا ہےکہ مشہور فٹبالر عامر سراج کے بعد بھارتی فوج نے شوپیان میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا، بھارتی فوج نے نوجوان کو گھر کا محاصرہ کر کے شہید کیا،بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر شہید کر رہی ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ تین دنوں میں چار نوجوانوں کو شہید کیا،سکول اور کالج جاتے بچوں کو شہید کیا جارہا ہے۔بھارت کشمیریوں کا مستقبل گل کرنا چاہتا ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہے،اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لیے کیا کشمیری انسان نہیں۔








