وزیرِ اعظم عمران خان چکوال پہنچ گئے ، جہاں انہوں نےمختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان چکوال پہنچ گئے، جہاں انہوں نےمختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیرِ اعظم کا دورہِ چکوال ماضی میں نظر انداز ہونے والے اضلاع پر خصوصی توجہ دینے کی حکومتی پالیسی کا آئینہ دار ہے ۔ وزیرِ اعظم نے چکوال میں اعلی تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے چکوال یونیورسٹی، بلکسر کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے …

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان چکوال پہنچ گئے، جہاں انہوں نےمختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیرِ اعظم کا دورہِ چکوال ماضی میں نظر انداز ہونے والے اضلاع پر خصوصی توجہ دینے کی حکومتی پالیسی کا آئینہ دار ہے ۔ وزیرِ اعظم نے چکوال میں اعلی تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے چکوال یونیورسٹی، بلکسر کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے جدید سہولیات سے آراستہ 500 بستروں پر مشتمل ہسپتال اور لاء کالج کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔