وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کریں گے برطانوی تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹرٹیجک سٹڈیزمیں خطاب ،برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کریںگے اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) منگل کو برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کریں گے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ امریکا سے واپسی پر لندن میں …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کریں گے

مزید خبریں
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کریں گے
برطانوی تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹرٹیجک سٹڈیزمیں خطاب ،برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کریںگے
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل) منگل کو برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کریں گے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ امریکا سے واپسی پر لندن میں قیام پذیر ہیں جہاں وہ برطانوی اعلیٰ عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ منگل کو برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات میں پاک۔برطانیہ دوطرفہ تعلقات خصوصاً سیکیورٹی کے شعبہ میں جاری دوطرفہ تعاون اور اس کو مزید وسعت دینے کے حوالہ سے بات چیت ہو گی جبکہ خطہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔








