قومی ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے اسلام آباد میںشروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزادجموں وکشمیر اور پشاور شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے دوران بہتر ین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں عالمی کپ کے لئے شامل کیا جائے گا عالمی کپ آئندہ برس بھارت …

اسلام آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے اسلام آباد میںشروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزادجموں وکشمیر اور پشاور شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے دوران بہتر ین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں عالمی کپ کے لئے شامل کیا جائے گا عالمی کپ آئندہ برس بھارت میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply