لندن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءکوالیفائرز میں کرسٹیانورونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت پرتگال نے انڈورا کو 6-0 گولز سے ہرا دیا، فرانس، سوئٹزرلینڈ، بیلجیئم، ہالینڈ، سویڈن، ایسونیا، یونان، سویڈن اور فروئے آئس لینڈ کی ٹیموں نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ یورپین گروپ بی کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں رونالڈو کی غیرمعمولی کارکردگی کی بدولت پرتگال نے …
رونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت پرتگال نے انڈورا کو 6-0 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں
لندن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءکوالیفائرز میں کرسٹیانورونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت پرتگال نے انڈورا کو 6-0 گولز سے ہرا دیا، فرانس، سوئٹزرلینڈ، بیلجیئم، ہالینڈ، سویڈن، ایسونیا، یونان، سویڈن اور فروئے آئس لینڈ کی ٹیموں نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ یورپین گروپ بی کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں رونالڈو کی غیرمعمولی کارکردگی کی بدولت پرتگال نے انڈورا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گولز سے ہرایا، رونالڈو نے 4 گولز کر کے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، رونالڈو نے کیریئر کی 42ویں ہیٹرک مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا








