قائداعظم بین الصوبائی گیمز سکوائش ایونٹس،مہران جاوید اور زہاب خان نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے اسلام آباد ۔25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں سکوائش ایونٹس میں خیبرپختونخوا کے مہران جاوید اور سندھ کی زہاب خان نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں گزشتہ روز سکوائش کے مینز سنگلز ایونٹ …
قائداعظم بین الصوبائی گیمز سکوائش ایونٹس،مہران جاوید اور زہاب خان نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے
مزید خبریں
قائداعظم بین الصوبائی گیمز سکوائش ایونٹس،مہران جاوید اور زہاب خان نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے
اسلام آباد ۔25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں سکوائش ایونٹس میں خیبرپختونخوا کے مہران جاوید اور سندھ کی زہاب خان نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں گزشتہ روز سکوائش کے مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا کے مہران جاوید نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سندھ کے پلیئر نعمان خان کو زیر کر کے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا








