قائداعظم بین الصوبائی گیمز،پنجاب کی ٹیموں نے مینز اینڈ ویمنز 4x400 میٹر ریلے میں طلائی تمغے جیت لئے اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں ایتھلیٹکس کے مینز اینڈ ویمنز 4x400 میٹر ریلے میں پنجاب نے دو طلائی تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز کے تیسرے روز ایتھلیٹکس کے 4x400 میٹر ویمنز ریلے ایونٹ …
قائداعظم بین الصوبائی گیمز،پنجاب کی ٹیموں نے مینز اینڈ ویمنز 4×400 میٹر ریلے میں طلائی تمغے جیت لئے
مزید خبریں
قائداعظم بین الصوبائی گیمز،پنجاب کی ٹیموں نے مینز اینڈ ویمنز 4×400 میٹر ریلے میں طلائی تمغے جیت لئے
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں ایتھلیٹکس کے مینز اینڈ ویمنز 4×400 میٹر ریلے میں پنجاب نے دو طلائی تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز کے تیسرے روز ایتھلیٹکس کے 4×400 میٹر ویمنز ریلے ایونٹ میں تحرین عالم، مرینا، بینش اور بسمعہ پر مشتمل پنجاب کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت مقررہ فاصلہ 4.38.90 سیکنڈز میں طے کر کے طلائی تمغہ حاصل کیا








