سانگھڑ۔09اکتوبر (اے پی پی )وزیرمملکت اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماری میمن نے کہا ہے کہ انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سمارٹ کارڈ کے ذریعے حاصل کرنے کے سلسلے میں شکایات پر حکومت نے سمارٹ کارڈ کو بایومیٹرک کے ساتھ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا سندھ کے مختلف اضلاع میں افتتاح کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ اس نظام سے انکم سپورٹ پروگرام …
ماروی میمن کا سانگھڑ میں انکم سپورٹ پروگرام کے سمارٹ کارڈ کےلئے بایو میٹرک نظام کے افتتاح کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
سانگھڑ۔09اکتوبر (اے پی پی )وزیرمملکت اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماری میمن نے کہا ہے کہ انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سمارٹ کارڈ کے ذریعے حاصل کرنے کے سلسلے میں شکایات پر حکومت نے سمارٹ کارڈ کو بایومیٹرک کے ساتھ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا سندھ کے مختلف اضلاع میں افتتاح کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ اس نظام سے انکم سپورٹ پروگرام کی رقم غریب خواتین تک شفاف نمونے سے منتقل ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانگھڑ میں انکم سپورٹ پروگرام کے سمارٹ کارڈ کےلئے بایو میٹرک نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ماروی میمن کا سانگھڑ میں انکم سپورٹ پروگرام کے سمارٹ کارڈ کےلئے بایو میٹرک نظام کے افتتاح کے موقع پر خطاب








