عمران خان کی سیاست کا محور ملک میں انتشار پھیلانا اور عدم برداشت کی سیاست کرنا ہے،چوہدری محمد برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا محور صرف اور صرف ملک میں انتشار پھیلانا اور عدم برداشت کی سیاست کرنا ہے، افسوس اس امر کا ہے کہ آج 20 سال گزرنے کے باوجود تحریک انصاف کے قائد سیاسی طور پر ناپختگی کی مثال بن چکے ہیں اور …

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا محور صرف اور صرف ملک میں انتشار پھیلانا اور عدم برداشت کی سیاست کرنا ہے، افسوس اس امر کا ہے کہ آج 20 سال گزرنے کے باوجود تحریک انصاف کے قائد سیاسی طور پر ناپختگی کی مثال بن چکے ہیں اور اپنی اسی سیاسی ناپختگی اور عدم برداشت کی وجہ سے وہ اپنی پارٹی کو کوئی قابل ذکر مقام دینے میں ناکام رہے ہیں،

Leave a Reply