اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی، بدعنوانی جیسے مسائل کے سدباب کیلئے اجتماعی کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل کی دینی و ملی اقدار کے مطابق بہتر تربیت کرکے ایسی خرابیوں پر باآسانی قابو پا کر آئندہ کےلئے ان کا راستہ روکا جا سکتا ہے، سب لوگ خلوص نیت اور لگن سے …
صدر مملکت ممنون حسین کا ےتیموںکے قومی دن کے موقع پرخبیب فاو نڈیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی، بدعنوانی جیسے مسائل کے سدباب کیلئے اجتماعی کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل کی دینی و ملی اقدار کے مطابق بہتر تربیت کرکے ایسی خرابیوں پر باآسانی قابو پا کر آئندہ کےلئے ان کا راستہ روکا جا سکتا ہے، سب لوگ خلوص نیت اور لگن سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تو ملک ترقی کرے گا۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں ےتیموںکے قومی دن کے موقع پرخبیب فاو نڈیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔








