لاہور۔25اپریل(اے پی پی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ خالصتاً عوامی سہولت کیلئے بنایا جارہا ہے جس سے لاہور کے شہریوں کو پائیدار اور آرام دہ سفری سہولیات میسر آئینگی ، اورنج لائن ٹرین ملکی تاریخ میں سب سے کم لاگت منصوبہ ہے جس کا براہ راست فائدہ عوام کو ہو گا، وہ پیر کے روز یہاں سمن آباد میں اورنج ٹرین …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سیمینار سے خطاب
مزید خبریں
لاہور۔25اپریل(اے پی پی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ خالصتاً عوامی سہولت کیلئے بنایا جارہا ہے جس سے لاہور کے شہریوں کو پائیدار اور آرام دہ سفری سہولیات میسر آئینگی ، اورنج لائن ٹرین ملکی تاریخ میں سب سے کم لاگت منصوبہ ہے جس کا براہ راست فائدہ عوام کو ہو گا، وہ پیر کے روز یہاں سمن آباد میں اورنج ٹرین لائن منصوبے اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے








