ای سی بی کا بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے کیلئے ریزرو ڈے رکھنے سے انکار

لندن ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کیلئے ریزرو ڈے رکھنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے (کل) بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا اور محکمہ موسمیات نے آج بارش …

لندن ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کیلئے ریزرو ڈے رکھنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے (کل) بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا اور محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشنگوئی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply