اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی20اکتوبر سے ملائیشیامیں شروع ہوگی۔چمپئن شپ میں پاکستان ،بھارت، ملائیشیا، کوریا،جاپان اورچین کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔مردوں کی ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی اس ماہ کی بیس سے تیس تاریخ تک ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ہوگی۔چمپئن شپ میں پاکستان ،بھارت، ملائیشیا، کوریا،جاپان اورچین کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ایشین ہاکی فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کے میچوں کاشیڈول جاری کردیاہے۔
ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی20اکتوبر سے ملائیشیامیں شروع ہوگی