21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومقومی خبریںآپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے...

آپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سب سے بڑی کارروائی ہے اس کا اعتراف دنیا بھر نے کیا ہے، سرتاج عزیز

- Advertisement -
آپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سب سے بڑی کارروائی ہے
 اس کا اعتراف دنیا بھر نے کیا ہے، سرتاج عزیز
اسلام آباد ۔ 17فروری(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سب سے بڑی کارروائی ہے‘ اس کا اعتراف دنیا بھر نے کیا ہے‘ اس سے پاکستانی معیشت کو 107 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=241

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں