اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی اور پاک برطانیہ تعلقات اور سیکورٹی سمیت مختلف امور میں جاری دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو یہاں ملاقات کے دوران انہوں نے برطانوی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ کے متوقع دورہ پاکستان سے متعلق گفتگو کی۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان کی طرف سے …
وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی اور پاک برطانیہ تعلقات اور سیکورٹی سمیت مختلف امور میں جاری دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو یہاں ملاقات کے دوران انہوں نے برطانوی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ کے متوقع دورہ پاکستان سے متعلق گفتگو کی۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت کوبھیجے گئے ریفرنس اور قانونی کارروائی پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔







