اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر کوکب ندیم وڑائچ اور سیکرٹری سید اظہر علی شاہ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل اجلاس مےں شرکت کےلئے جمعرات کو قطر روانہ ہوگئے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سےکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابقیونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کا اجلاس 14 اکتوبر کو قطر کے شہر دوحہ میں منعقد ہوگا۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل اجلاس مےں شرکت کےلئے قطر روانہ