اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (ویمن ونگ) کے زیراہتمام 5 ویں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپئن شپ (کل) ہفتہ کو لاہور کنٹری کلب مرید کے میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں پی سی بی الیون، زرعی ترقیاتی بنک، سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔ چیمپیئن شپ میں (آج) …
پانچویں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (ویمن ونگ) کے زیراہتمام 5 ویں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپئن شپ (کل) ہفتہ کو لاہور کنٹری کلب مرید کے میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں پی سی بی الیون، زرعی ترقیاتی بنک، سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔ چیمپیئن شپ میں (آج) ہفتہ کو سٹیٹ بنک اور زرعی ترقیاتی بنک جبکہ ہائرایجوکیشن کمیشن اور پی سی بی الیون کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔









