اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2015-16ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں کیپٹل اینڈمنسٹریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ)کے ترقیاتی کاموں کیلئے1 ارب40 کروڑ41 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے2 ارب21 کروڑ33 لاکھ روپے سے زائد فنڈز مختص کئے ہیں
کیڈ کے ترقیاتی کاموں کیلئے1 ارب40 کروڑ41 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں