اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں
موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں