کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے23 کروڑ48 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2015-16ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے23 کروڑ48 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں حکومت نے رواں مالی سال میں ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے87 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں

Leave a Reply