وزیر اعظم نواز شریف کی باکو میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت

باکو/آذربائیجان ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا ہے جس کے …

باکو/آذربائیجان ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا ہے جس کے مطابق ہر جماعت کے منیڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے ۔ہفتہ کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اڑی واقعہ کے 6گھنٹے گزرنے کے بعد ہی بھارت نے پاکستان کے خلاف الزام تراشی شروع کر دی ، وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے پرعزم ہے ، پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply