لاہور۔15 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت چار گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا،جس میں ترکی کی وزارت صحت کے مشیرحسن کاگل کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب حکومت اورترکی کی وزارت صحت کے درمیان پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے تعاون پر اتفاق کیاگیا اورترکی کی وزارت صحت صوبہ پنجاب کے ہیلتھ …
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت چار گھنٹے طویل اجلاس

مزید خبریں
لاہور۔15 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت چار گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا،جس میں ترکی کی وزارت صحت کے مشیرحسن کاگل کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب حکومت اورترکی کی وزارت صحت کے درمیان پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے تعاون پر اتفاق کیاگیا اورترکی کی وزارت صحت صوبہ پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم میں اصلاحات کیلئے تعاون فراہم کرے گی۔







