وزیراعظم محمد نواز شریف کا امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد نواز شریف کا امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے لئے امان اللہ خان کی خدمات طویل …

وزیراعظم محمد نواز شریف کا امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے لئے امان اللہ خان کی خدمات طویل عرصہ یاد رہیں گی۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply