وفاقی وزیر احسن اقبال کا مردان میں عوامی جلسے سے خطاب

پشاور۔16اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن ) کی کامیاب پالیسیوں کے بدولت ملک کا شمار ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہورہاہے عمران خان کو آزاد کشمیر گلگت بلتستان اورپنجاب میں ضمنی الیکشن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اب وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر احتجاجی سیاست پر اتر آئے ہیں تاہم ناکامی ان کا مقدر ہے ‘ان خیالات …

پشاور۔16اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن ) کی کامیاب پالیسیوں کے بدولت ملک کا شمار ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہورہاہے عمران خان کو آزاد کشمیر گلگت بلتستان اورپنجاب میں ضمنی الیکشن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اب وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر احتجاجی سیاست پر اتر آئے ہیں تاہم ناکامی ان کا مقدر ہے ‘ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز شیر گڑھ مردان میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply