وزیراعظم کا بس حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے رحیم ےار خان کے قریب بس حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگانکو صبر جمیل عطا کرے۔ پیر کوایوان وزیراعظم کے بیان کے مطابق محمد نواز شریف نے متعلقہ حکام کوہدایت کی …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے رحیم ےار خان کے قریب بس حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگانکو صبر جمیل عطا کرے۔ پیر کوایوان وزیراعظم کے بیان کے مطابق محمد نواز شریف نے متعلقہ حکام کوہدایت کی کہ حادثہ کے زخمیوںکوہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply