پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنے کے کثیرالجہتی فورمز اور بالخصوص نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی روس کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سرگئی ریبکوف سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلحہ کی برآمد …
پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنے کے کثیرالجہتی فورمز اور بالخصوص نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی کی روس کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سرگئی ریبکوف سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں

اسلام آباد ۔26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنے کے کثیرالجہتی فورمز اور بالخصوص نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں دفترخارجہ میں روس کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سرگئی ریبکوف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ہتھیاروں کے عدم پھیلاﺅ سے متعلق اصولی اور غیرامتیازی عالمی اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔