راجہ ظفر الحق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) راجہ محمد ظفر الحق کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ (ن) چوہدری جعفر اقبال نے منگل کو یہاں کنونشن سنٹر میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی کونسل کے چھٹے اجلاس کے دوران کیا۔

Leave a Reply