وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین کی صحافیوں سے گفتگو

وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین کی صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کی زکوٰة و صدقات کی رقم آف شور کمپینوں میں ڈبو دی اور انکے والد نے بطور سرکاری ملازم میرے حلقہ انتخاب میں بے نام زمین خریدی اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے نام کروائی‘ عمران …

وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین کی صحافیوں سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کی زکوٰة و صدقات کی رقم آف شور کمپینوں میں ڈبو دی اور انکے والد نے بطور سرکاری ملازم میرے حلقہ انتخاب میں بے نام زمین خریدی اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے نام کروائی‘ عمران خا ن وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے چھوڑ دیں ‘اگر پورا گاﺅں بھی ختم جائے ہو جائے تو ان کی باری نہیں آنے والی ‘عمران خان دراصل پریشان اس بات پر ہے کہ اگر موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کر لیتی ہے تو عوامی فلاح و بہبود کے میگا منصوبہ جات 2018 میں بھی ناکامی سے دوچار کریں گے ‘گوادر بندر گاہ آئندہ سال مکمل اور فعال ہوجائے گی ۔ وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

Leave a Reply