سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی بھارتی ہم منصب ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات ، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ نئی دہلی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے منگل کو یہاں بھارت کے خارجہ سیکرٹری ڈاکٹر ایس …
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی بھارتی ہم منصب ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات ، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

مزید خبریں
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی بھارتی ہم منصب ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات ، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ
نئی دہلی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے منگل کو یہاں بھارت کے خارجہ سیکرٹری ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کی اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیاءاستنبول عمل کے اعلیٰ حکام کے اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز بھارت پہنچے۔








