چین کے شین ڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کے اعلی سطحی وفد کی وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات

چین کے شین ڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کے اعلی سطحی وفد کی وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات پاکستان میں سڑکوں اور مواصلات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے چین کے شین ڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کے اعلی سطحی وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر …

چین کے شین ڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کے اعلی سطحی وفد کی وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات
پاکستان میں سڑکوں اور مواصلات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے چین کے شین ڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کے اعلی سطحی وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور مواصلات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایف ڈبلیو او کے حکام نے چینی وفد کو پاکستان میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور مواصلات کے شعبوں میں کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Leave a Reply