اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ اینگرو کا رہبر پروگرام قابل تحسین اقدام ہے جس کی بدولت زرعی شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے زرعی پیداوار بین الاقوامی معیار کے مطابق بڑھائی جا سکے گی، رہبر پروگرام اینگرو کا ایک منفرد اقدام ہے جو زرعی شعبہ میں اصلاحات متعارف کرا رہا ہے۔ …
اینگرو کا رہبر پروگرام قابل تحسین اقدام ہے ،وفاقی وزیرحیات بوسن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ اینگرو کا رہبر پروگرام قابل تحسین اقدام ہے جس کی بدولت زرعی شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے زرعی پیداوار بین الاقوامی معیار کے مطابق بڑھائی جا سکے گی، رہبر پروگرام اینگرو کا ایک منفرد اقدام ہے جو زرعی شعبہ میں اصلاحات متعارف کرا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستان میں غذائی تحفظ کو بہتر بنانا اور ملک میں دیرپا ترقی کے سفر کو قائم رکھنا ہے۔








