مسلم لیگ ہمیشہ سے آئین و قانون کی بالا دستی کی حامی ہے، بیرسٹر محسن رانجھا

اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہمیشہ سے آیین و قانون کی بالا دستی کی حامی ہے، پانامہ مسلہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس لیے دھرنوں کی گنجائش نہیں رہتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کیا ۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہمیشہ سے آیین و قانون کی بالا دستی کی حامی ہے، پانامہ مسلہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس لیے دھرنوں کی گنجائش نہیں رہتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کیا ۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ مخالفین کو عدالتی فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔انتشار، جلاو گھیراو اور دباو کی سیاست غیر اخلاقی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں،عمران کی اسلام آباد بند کرنے کے کال ہٹ دھرمی ہے۔عمران اسلام آباد کو بند نہیں بلکہ معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔عوام ان مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Leave a Reply