وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کا بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر امور کشمیرنےمرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا اور اُن کے خاندان …
وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کا بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کا بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے بزرگ کشمیری رہنما امان اللہ خان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر امور کشمیرنےمرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا اور اُن کے خاندان کو صبرجمیل کی دعا کی۔








