عمران خان اوران کے حواری بغل میںچھری اورمنہ میں رام رام کے مصداق ہیں،امیرمقام

پشاور۔21اکتوبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج خان عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پرعمران خان کے نوازشریف پرالزامات اورخیبرپختونخواحکومت کی ناقص کارکردگی عوام کے سامنے رکھیںگے، عمران خان اوران کے حواری بغل میںچھری اورمنہ میں رام رام کے مصداق ہیںجسکی وجہ سے وہ عوام کی نظروںمیںگرگئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)عوام کی عملی خدمت پریقین رکھتی ہے اورملک کودرپیش بڑے بڑے چیلنجزسے …

پشاور۔21اکتوبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آج خان عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پرعمران خان کے نوازشریف پرالزامات اورخیبرپختونخواحکومت کی ناقص کارکردگی عوام کے سامنے رکھیںگے، عمران خان اوران کے حواری بغل میںچھری اورمنہ میں رام رام کے مصداق ہیںجسکی وجہ سے وہ عوام کی نظروںمیںگرگئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)عوام کی عملی خدمت پریقین رکھتی ہے اورملک کودرپیش بڑے بڑے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے نوازشریف کی قیاد ت میں پرعزم ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوابی میں زیدہ اورکنڈسمیت کئی دیگرعلاقوںکوسوئی گیس اوربجلی کی فراہمی کے منصوبے منظورکئے جارہے ہیںجن کاانشاءاللہ جلدافتتاح کروںگا۔

Leave a Reply