وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں رواں ماہ کے آخر میں مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی کے اجراءسے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی قومی مالیاتی حکمت عملی کا ایک اہم جزو ہے، مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی جیسے ادارے پائیدار اور موثر ترقی میں کردار …

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں رواں ماہ کے آخر میں مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی کے اجراءسے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی قومی مالیاتی حکمت عملی کا ایک اہم جزو ہے، مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی جیسے ادارے پائیدار اور موثر ترقی میں کردار ادا کریں گے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ کو پاکستان انوسٹمنٹ کمپنی کے ڈھانچہ اور اس کو فعال بنانے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Leave a Reply