صدر مملکت ممنون حسین کی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے گفتگو

پاکستان کی دفاعی مصنوعات اعلی ترین بین الاقوامی معیارات کی حامل ہیں، دفاعی سازوسامان کی پیداوار میں خود کفالت کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا ہے صدر مملکت ممنون حسین کی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے گفتگو اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے برآمدات کے فروغ اور معیشت کے استحکام کیلئے پاکستان کی دفاعی مصنوعات کو بین …

پاکستان کی دفاعی مصنوعات اعلی ترین بین الاقوامی معیارات کی حامل ہیں، دفاعی سازوسامان کی پیداوار میں خود کفالت کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے برآمدات کے فروغ اور معیشت کے استحکام کیلئے پاکستان کی دفاعی مصنوعات کو بین الاقوامی منڈی میں متعارف کرانے اور فروغ دینے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی مصنوعات اعلی ترین بین الاقوامی معیارات کی حامل ہیں، دفاعی سازوسامان کی پیداوار میں خود کفالت کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔

Leave a Reply