وزیراعظم محمد نواز شریف کی آذربائیجان کے وزیر برائے دفاعی صنعت سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنی شراکت داری اور قریبی دوستانہ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اور دفاع، توانائی، تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بات آذربائیجان کے وزیر برائے دفاعی صنعت یاور جمالوف سے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنی شراکت داری اور قریبی دوستانہ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اور دفاع، توانائی، تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بات آذربائیجان کے وزیر برائے دفاعی صنعت یاور جمالوف سے منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply