پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی کا نیادور شروع ہوگا،رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)محمد صفدر

ایبٹ آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدراوررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں گزشتہ47کے دوران جتنے ترقیاتی کام ہوئے وفاقی حکومت نے 3سال میں اس سے زائد رقم ہزارہ ڈویژن میں میگاپراجیکٹس کے لئے مختص کی ہے ۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی کا نیادور شروع ہوگا۔اس منصوبہ سے پاکستان خطہ میں چین کے بعد …

ایبٹ آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدراوررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں گزشتہ47کے دوران جتنے ترقیاتی کام ہوئے وفاقی حکومت نے 3سال میں اس سے زائد رقم ہزارہ ڈویژن میں میگاپراجیکٹس کے لئے مختص کی ہے ۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی کا نیادور شروع ہوگا۔اس منصوبہ سے پاکستان خطہ میں چین کے بعد دوسرا ترقی کرنے والا ملک ہوگا۔وہ منگل کو یہاں ضلع ایبٹ آباد کے علاقہ شیروان کی یونین کونسل چمہٹی میں سڑک کے افتتاح کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

Leave a Reply