وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس‘ مالی سال 2016-17ءسے مالی سال 2018-19ءکے لئے بجٹ سٹریٹجی پیپر کے حتمی مسودہ کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت مالی سال 2016-17ءسے مالی سال 2018-19ءکے لئے بجٹ سٹریٹجی پیپر کے حتمی مسودہ کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منگل کو اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزیر کو اجلاس میں اکنامک فریم ورک کے خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی گئی جو آئندہ تین سال کی بجٹ سٹریجی کی بنیاد ہے۔ اجلاس کو …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت مالی سال 2016-17ءسے مالی سال 2018-19ءکے لئے بجٹ سٹریٹجی پیپر کے حتمی مسودہ کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منگل کو اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزیر کو اجلاس میں اکنامک فریم ورک کے خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی گئی جو آئندہ تین سال کی بجٹ سٹریجی کی بنیاد ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مختلف سطحوں پر بین الادارہ جاتی مشاورت کی گئی ہے۔

Leave a Reply